Pak Aid Welfare Trust continues its services at various locations in Gaza:

Locations:

Khan Yunis, Jabalia, Wahash, Al-Musadar, Al-Zawaida, Naseerat Camp, Wadi Al-Suqailqa, Al-Shati Camp.

Services:

Distribution of food packages among 10,000 families.

Provision of medical kits, medicines, and other necessities for injured individuals at Al-Shifa Hospital.

Provision of packages containing fruits and vegetables to affected families in Gaza.

Provision of residential tents for homeless individuals.

Supply of dry milk for orphaned children.

Distribution of toys and chocolates among young children.


غزہ کے مختلف مقامات پر پاک ایڈ ویلفیئر ٹرسٹ کے خدمات مسلسل جاری  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مقامات

خان یونس ، جبالیہ ، وحاش ، المصدر ، الزوائدہ ، نصیرت کیمپ ، وادی الصعلقہ ، الشاطی کیمپ ۔

خدمات

1.   دس ہزار خاندانوں میں فوڈ پیکجز کی تقسیم ۔

2.   الشفاء ہسپتال میں زخمی افراد کے لیے میڈیکل کٹس ،ادویات اور دیگر ضروریات کی فراہمی ۔

3.   غزہ متاثرہ خاندانوں میں پھلوں اور سبزیوں پر مشتمل پیکجز کی فراہمی ۔

4.   بے گھر افراد کے لیے رہائشی خیموں کی فراہمی ۔

5.   شیرخوار بچوں کے لیے خشک دودھ کی فراہمی ۔

6.   چھوٹے بچوں میں  ٹرافیاں اور چاکلیٹس کی تقسیم ۔